نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے شہباز گل

برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، شہبازگل


ویب ڈیسک December 25, 2021
برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، شہبازگل۔ فوٹو: فائل

HYDERABAD: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، اس وقت اپیل میں ہیں لیکن انہیں پتہ ہے ویزہ رجیکٹ کر کے بے دخل کیا جائے گا اس لیے نواز شریف کے بے دخل ہونے کو ان کا واپس آنے کا سیاسی فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔