بیس اوورز کھیلے میچ فنش کیوں نہیں کیا انضمام الحق بابر اعظم سے نالاں

پشاور زلمی کیخلاف بابر اعظم نے90 رنزناٹ آؤٹ بنائے لیکن ان کی ٹیم 9 رنز سے میچ ہارگئی تھی


Sports Desk February 06, 2022
پشاور زلمی کیخلاف بابر اعظم نے90 رنزناٹ آؤٹ بنائے لیکن ان کی ٹیم 9 رنز سے میچ ہارگئی تھی۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پرسابق کپتان انضمام الحق نے بابراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

''کرکٹ پاکستان'' کے مطابق انضمام الحق نے بابراعظم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ ورلڈنمبرون کھلاڑی ہیں اور 20اوور تک وکٹ پر موجود رہیں تو پھر میچ کا فتح پر اختتام کرنا ضروری ہے ورنہ پہلے پویلین لوٹ جانا چاہیے۔

یاد رہے کہ پشاور زلمی کیخلاف بابر اعظم نے90 رنزناٹ آؤٹ بنائے لیکن ان کی ٹیم 9 رنز سے میچ ہارگئی تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں