کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

دن میں ہوا20 سے ،22 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک February 08, 2022
تیز بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے محکمہ موسمیات فوٹوفائل

RAWALPINDI: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بہادر آباد، طارق روڈ اور اطراف کے علاقوں میں صبح ہلکی بارش ہوئی، تاہم تیز بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں ہوا 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔ شہر میں بارش کا سلسلہ تو تھم گیا ہے لیکن آسمان پر سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں