اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.37 ڈالر اور سوئی سدرن کیلئے 14.078 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی


ویب ڈیسک February 12, 2022
سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.37 ڈالر اور سوئی سدرن کیلئے 14.078 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے، اور اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جب کہ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.078 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں