پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

نواں کوٹ کا رہائشی 55 سالہ کانسٹیبل شاہد رفیق پولیس لائینز قلعہ گجر سنگھ تعینات تھا، حکام


ویب ڈیسک February 17, 2022
کانسٹیبل شاہد پلازہ بنک فلیٹس نواں کوٹ رہائش پذیر تھا، حکام- فوٹو:فائل۔

BENGALURU: نواں کوٹ کی حدود میں کانسٹیبل شاہد دل کادورہ پڑنے سے دم توڑ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خانپور کے علاقے نواں کوٹ میں دوران ڈیوٹی دل کو دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا، پلازہ بنک فلیٹس نواں کوٹ کا رہائشی 55 سالہ کانسٹیبل شاہد رفیق پولیس لائینز قلعہ گجر سنگھ تعینات تھا۔

پولیس حکام کے مطابق شاہد رفیق کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا، جس کے بعد کانسٹیبل شاہد رفیق کے ورثاء کو اطلاع کردی گئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

پاکستان