ہم تمام بحرانوں سے نمٹ لیں گے آصف علی زرداری کا دعویٰ

ہم سب بحرانوں کو منہ دیں گے، سابق صدر


ویب ڈیسک April 03, 2022
فوٹو : فائل

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ان تمام بحرانوں سے نمٹ لیں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافی نے سوال کیا کہ اجتماعی استعفے دیے جا رہے ہیں کوئی آئینی بحران تو پیدا نہیں ہوگا؟ جس پر آصف زرداری نے کہا کہ ہم سب بحرانوں کو منہ دیں گے۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں