راجن پور میں کنویں سے گدھا نکالتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

حادثہ گندم سے لدا گدھا کنویں میں گر گیا جسے بچانے کے لیے تینوں نے کنویں میں چھلانگیں لگا دیں، پولیس


ویب ڈیسک April 10, 2022
حادثہ گندم سے لدا گدھا کنویں میں گر گیا جسے بچانے کے لیے تینوں نے کنویں میں چھلانگیں لگا دیں، پولیس فوٹو : فائل

کراچی: ہڑند میں گدھے کو کنویں سے نکالتے ہوئے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے علاقے ہڑند میں گدھے کو کنویں سے نکالتے ہوئے 3 افراد خود کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، جانبحق افراد کی شناخت خلیل، سکندر اور تنویر کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ گندم سے لوڈ گدھا گٹر میں گڑ گیا گدھے کو بچانے کے لیے کونویں میں چھلانگیں لگا دیں، لاشیں ہڑند اسپتال منتقل کردی گئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں