گلوکار وارث بیگ کی حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی آمد

حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے آیا ہوں ،گلوکار وارث بیگ


ویب ڈیسک April 16, 2022
نواز شریف میرے لیڈر ہیں،گلوکار وارث بیگ فوٹوفائل

گلوکار وارث بیگ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔

گلوکار وارث بیگ نے کہا نواز شریف میرے لیڈر ہیں، حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے آیا ہوں، جلد نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے آج اجلاس ہوگا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ق و پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔