بجٹ 202223 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے کرلیا گیا جو یکم جون سے شروع ہوکر پورا مہینہ جاری رہے گا


ثاقب ورک April 23, 2022
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے کرلیا گیا جو یکم جون سے شروع ہوکر پورا مہینہ جاری رہے گا۔ فوٹو: فائل

کراچی: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 2022-23 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ 2022-23 جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے کرلیا گیا جو یکم جون سے شروع ہوکر پورا مہینہ جاری رہے گا۔

بجٹ سے قبل اور بعد میں اسمبلی کا ایک ایک اجلاس بلایا جائے گا جس میں پارلیمانی ایام پورے کیے جائیں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔