بالا کوٹ میں مکان میں آتشزدگی آگ نے مسجد کو بھی لپیٹ میں لے لیا

آگ پر قابو پانے کےلئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع


ویب ڈیسک April 30, 2022
جامع مسجد قبا شہید اور رہائشی مکان جل کر خاکستر فوٹوایکسپریس

DUBAI: بالا کوٹ میں پارس کے مقام پر رہائشی مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

آگ نے قریب واقع مسجد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث جامع مسجد قبا شہید اور رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لئے موقع پر پہنچ گئیں۔



تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔