خاتون کی ساڑھی پہن کراسکیٹ بورڈنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

ساڑھی پہن کراسکیٹ بورڈنگ کرنے والی خاتون کی مہارت نے دیکھنے والوں کوحیران کردیا


ویب ڈیسک June 09, 2022
ساڑھی میں اسکیٹ بورڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو کواب تک ہزاروں لائکس مل چکے ہیں:فوٹو:اسکرین گریب

LOS ANGELES: خاتون کی ساڑھی پہن کر اسکیٹ بورڈنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

اسکیٹ بورڈنگ کی شوقین خاتون نے ساڑھی پہن کرمہارت سے اسکیٹ بورڈنگ کرکے سب کوحیران کردیا۔



بھارتی ریاست کیرالا میں لوگ اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے جب انہوں نے روایتی ساڑھی میں ملبوس خاتون کو گاڑی میں جانے کے بجائے اسکیٹ بورڈنگ کرتے دیکھا۔ساڑھی پہنے اسکیٹ بورڈنگ کرنے والی خاتون نے قریب سے گزرنے والوں کے خیرمقدمی ریمارکس کا جواب روایتی انداز میں دیا۔

خاتون کی ساڑھی پہن کراسکیٹ بورڈنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔