دماغ پر چوٹ جنوبی افریقی باکسر زندگی کی بازی ہارگئے

ڈبلیو بی اے آل افریقہ لائٹ ویٹ فائٹ میں انھیں یہ انجری ہم وطن سیفلشی موٹنگوا کیخلاف پیش آئی


Sports Desk June 09, 2022
ڈبلیو بی اے آل افریقہ لائٹ ویٹ فائٹ میں انھیں یہ انجری ہم وطن سیفلشی موٹنگوا کیخلاف پیش آئی۔ فوٹو: سوشل میڈٰیا

جنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی دماغ کی انجری کے بعد موت کی آغوش میں چلے گئے۔

رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پر سیمسو بوٹیلزی کے دماغ سے خون نکلا تھا۔ ڈبلیو بی اے آل افریقہ لائٹ ویٹ فائٹ میں انھیں یہ انجری ہم وطن سیفلشی موٹنگوا کیخلاف پیش آئی، سیمسو کی لہولہان ہونے پر ریفری نے فائٹ رکوادی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔