تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ایسی کارروائیوں میں داعش سے منسلک گروہ ملوث رہے ہیں