یہ کس معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے

اداکارہ کی نایاب تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے


ویب ڈیسک July 24, 2022
فوٹو: انٹرنیٹ

MADRID: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ و ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے شوہر شری رام مادھو نے اپنے اور مادھوری کے بچپن کی تصویر فریم بنا کر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔

شری رام مادھو نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جب شہزادے نے اپنی شہزادی تلاش کی۔ اداکارہ و ڈانسر کی نایاب تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے۔

پرستاروں نے مادھوری کے بچپن کی تصویر کو بھی خوبصورت قرار دیا۔







View this post on Instagram


A post shared by Zoom TV (@zoomtv)




تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں