نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا


ویب ڈیسک July 27, 2022
فوٹو فائل

RABAT: خیبرپختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چوکی پاسنی نواب گوٹ میں نامعلوم افراد نے موبائل اسکواڈ پر فائرنگ جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 جوان شہید ہوگئے جبکہ 1 زخمی ہوا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیےعلاقے میں پیمانے پرسرچ آپریشن شروع کردیا جس میں افسران بھی موجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں