راولپنڈی سے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کے موبائل سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا، ایف آئی اے


ویب ڈیسک August 03, 2022
فوٹو : ایکسپریس نیوز

COLOMBO: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم عبیدالرحمان کو گرفتار کر لیا۔

سائبر کرائم سرکل کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا، ملزم کے موبائل سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔