ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 19کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی,اسٹیٹ بینک


ویب ڈیسک August 04, 2022
فوٹو:فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید 19 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہو ئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہونے والی کمی کے بعد مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 8ارب 38کروڑ54لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔