ایشین مینز والی بال کپ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح

پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے مات دی


Sports Reporter August 13, 2022
(فوٹو: انٹرنیٹ)

RAWALPINDI: پاکستان نےا یشین مینز والی بال کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے مات دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔

موصولہ اطلاعات کےمطابق تھائی لینڈ میں پانچویں تا آٹھویں پوزیشن کےلیے ہونےوالےمیچ میں قومی والی بال ٹیم نے مضبوط حریف کے خلاف عمدہ کھیل پیش کیا۔خاص طور پرفہد رضا، مظہر خان اور آصف کپتان کی کارکردگی عمدہ رہی۔

پاکستان ٹیم اتوار کو 5 ویں پوزیشن کےلیے ایران کے خلاف صف آرا ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں