رونالڈو یا میسی سرجیو کے لیے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

سرجیو نے بھی سیزن کے اختتام پر لیونل میسی کی طرح پیرس سینٹ جرمین کلب سے رخصت اختیار کی ہے


Sports Desk June 10, 2023
سرجیو نے بھی سیزن کے اختتام پر لیونل میسی کی طرح پیرس سینٹ جرمین کلب سے رخصت اختیار کی ہے (فوٹو: ٹوئٹر)

اسپینش فٹبالر سرجیو باسکوئٹس کے لیے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔

اسپینش فٹبالر سرجیو باسکوئٹس اب لیونل میسی کے ہمراہ انٹرمیامی اور سعودی عرب میں رونالڈو میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، سرجیو نے بھی سیزن کے اختتام پر لیونل میسی کی طرح پیرس سینٹ جرمین کلب سے رخصت اختیار کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کریم بینزیما کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار استقبال

سرجیو 15 برس تک پیرس کلب سے وابستہ رہے تھے لیکن انھوں نے اپنی نئی منزل کا تعین کرنا ہے کیونکہ وہ کھیلنے کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں، 34 سالہ مڈفیلڈڑ سردست کئی پیشکشوں پر غور کررہے ہں، جس میں سعودی عرب سے بھی انھیں خطیر رقم کی آفر ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔