عالمی منڈی میں شدید قلت پاکستانی چاول کی مانگ بڑھ گئی

بھارت کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی برآمد 4 ماہ تک معطل کردی ہے


News Agencies July 31, 2023
امریکا میں چاول ملنا بند ہو گئے، لوگوں نے بوکھلا کر شیلفس خالی کر دیے فوٹو: فائل

عالمی منڈی میں شدید قلت کے باعث پاکستانی چاول کی مانگ بڑھ گئی۔

بھارت میں بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی لگا دی گئی جب کہ متحدہ عرب امارات نے بھی چاول کی برآمد 4 ماہ تک معطل کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے روس کو چاول کی برآمدات میں اضافہ

دوسری جانب امریکا میں دکانوں، اسٹورز اور مارکیٹوں میں چاول ملنا بند ہو گئے، لوگوں نے بوکھلاہٹ میں ایک ہی ساتھ کئی ٹن چاول خرید لیے، ٹرالیاں تھیلوں سے بھر لیں اور شیلفس خالی کر دیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔