تازہ ترین 
< >

ٹی 20 فائنل؛ بھارت کا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

ویب ڈیسک ہفتہ 29 جون 2024

اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بڑے میچ میں 76 رنز کی شاندار اننگز، اکسر پٹیل نے 47 رنز بنائے

تبصرے