سپر ایٹ مرحلہ انگلینڈ کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک June 21, 2024
(فوٹو: فائل)

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سینٹ لوشیا میں شیڈول ایونٹ کے 45 ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اسکواڈ:

انگلینڈ: جوس بٹلر (کپتان)، فل سالٹ، جونی بیئرسٹو، ہیری بروک، لیام لِیونگسٹن، معین علی، عادل راشد، مارک ووڈ، سیم کرن، جوفرا آرچر، ریس ٹوپلے۔

جنوبی افریقا: کوئٹن ڈی کاک، ریزا ہنریکس، ایڈن مارکرم (کپتان)، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن، ٹریسٹن اسٹبز، مارکو جینسن، کیشو ماہراج، اوٹنیل بارٹمین، کیگیسو رباڈا، اینرک نوکیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں