تازہ ترین 
< >

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی

ویب ڈیسک پير 1 جولائی 2024

عمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ

تبصرے