لاہور گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ 20 خواتین سمیت 49ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے ساؤنڈ سسٹم اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں


Web Desk September 01, 2024

مانگا منڈی پولیس نے گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 20 خواتین سمیت 49 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ساؤنڈ سسٹم اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔

گرفتار خواتین میں میرب، نیلوفر، ردہد، خدیجہ، سنیہ، میمونہ، ملائکہ، نیلم، ثنا، اقصیٰ، ٹینا، سعدیہ اور شایاد شامل ہیں۔

مردوں میں ساجد، محمد ریحان، مدثر، محمد شعبان، محمد نویان اختر، نواز، اسامہ، محمد علی، سمر محمود، عمیر، فاروق، ذیشان خرم، عاطف، طیب، احتشام، رضوان، ارمغان اور طلحہٰ وغیرہ شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔