نوجوان لڑکی نے زہر پی کر خودکشی کرلی

قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی تاہم زہر پینے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی


Staff Reporter September 01, 2024

بلدیہ کےعلاقے میں نوجوان لڑکی نے زہریلی چیز پی کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے پکوڑے چوک کے قریب 23 سالہ سنبل اورنگزیب نے زہریلی چیز پی کر خودکشی کرلی۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی تاہم زہر پینے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔