تازہ ترین 
< >

آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام غلط ہے، تحریری فیصلہ

کورٹ رپورٹر جمعرات 10 اکتوبر 2024

عمرعطا بندیال نے پورے دور میں نظرثانی پر سماعت نہیں کی،صدر نے ریفرنس تب بھیجا جب عدم اعتماد کا سیاسی جھگڑا چل رہا تھا

تبصرے