- انٹربورڈ کراچی؛ پری انجینئرنگ سال دوم کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
- سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم
- 'کنگ آف کلے' ٹینس اسٹار نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
- خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز میں چار خوارج ہلاک
- باسط علی کا بابراعظم کو آرام کا مشورہ، شان مسعود کو ناکام کپتان قرار دیدیا
- کراچی: تیز آندھی کے باعث تاجر یونین کا صدر چھت سے گر کر جاں بحق
- معاشی بہتری کے ساتھ گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ
- جنسی اسکینڈل؛ ترکیہ کی خاتون فٹ بال ریفری اور سینیئر عہدیدار معطل
- یکم نومبرکے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع ہوں گی، ایف بی آر
- آئینی ترامیم پر کوشش ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لائیں، شیری رحمان
- صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے
- زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
- ایئر پورٹ آﺅٹ سورسنگ، وزیراعظم کا بولی دہندہ کی شکایت پر نوٹس
- افغانستان پوری دنیا کے دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا
- مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا 5 آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے کا خیرمقدم
- اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری؛ 28 فلسطینی شہید اور 54 زخمی
- گوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیا
- امن کے لیے ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے جانوں کے نذرانے دیے ہیں، ایمل ولی خان
- انٹربینک میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، اوپن مارکیٹ میں قدر گرگئی
- انجمن تاجران کی ایس سی او کانفرنس میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی
اجے دیوگن نے رتن ٹاٹا کی موت پر مداحوں سے ملاقات کا سیشن ملتوی کر دیا
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے انڈین صنعتکار اور فلاحی شخصیت رتن ٹاٹا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے طے شدہ ملاقات کا سیشن ملتوی کر دیا ہے۔
اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم سنگھم اگین کی تشہیر میں مصروف تھے لیکن رتن ٹاٹا کے احترام میں انہوں نے مداحوں کے ساتھ ہونے والے سیشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا، “رتن ٹاٹا صاحب کے احترام میں، ہم کل کا #AskAjay سیشن ملتوی کر رہے ہیں۔”
اجے دیوگن نے رتن ٹاٹا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مزید کہا، “دنیا نے ایک بصیرت والے رہنما کو کھو دیا ہے۔ رتن ٹاٹا کی وراثت نسلوں تک متاثر کرتی رہے گی۔ ان کی خدمات ناقابل بیان ہیں، ہم ان کے شکرگزار ہیں۔ خدا انہیں جنت نصیب کرے۔”
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔