- "عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ! آج میرے لیے سیاہ دن ہے"
- بچوں کے جھگڑے پر تلخ کلامی؛ لڑکی کو گھر سے نکال کر تشدد، بال کاٹ دیے
- برآمدی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کیلیے بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
- کراچی؛ پولیس مقابلوں میں 5 زخمیوں سمیت 8 ڈاکو گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد
- "انٹرنیشنل کرکٹ میں اَن فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں"
- اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- حکومت سندھ کی گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کی تیاریاں مکمل
- ظلم برداشت کرلیں گے، پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو احتساب ہوگا، شوکت یوسفزئی
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور
- پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملزمان بھی عدالتوں میں پیش نہ کیے جا سکے
- اڈیالہ جیل کا قیدی مار دھاڑ چاہتا ہے، علی امین فساد پھیلانے آ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری
- رضوان کپتان بنے تو نائب کون ہوگا؟
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئے
- آٹزم؛ بچے، والدین اور معاشرتی رویہ
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
- پرامن لوگوں کو کمزور نہ سمجھیں، اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں، بیرسٹر سیف
- پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل
- پنجاب؛ ناقص کارکردگی پر وزارت تعلیم کے 3 افسران معطل
- آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
نیہا دھوپیا نے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے انگد بیدی سنگھ سے اچانک شادی کرنے کی وجہ بتادی۔
بھارت بھر میں اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی کے چرچے زباں زد عام تھے کہ ان کی شادی کے 2 روز بعد ہی نامور اداکارہ نیہا دھوپیا نے اچانک اپنے دوست انگد بیدی سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا اور اس شادی کی ہلچل میڈیا پر کئی دن تک چھائی رہی جب کہ انہیں دنیا بھر سے مبارکباد بھی دی گئی۔
ایک طرف جہاں مداحوں نے دونوں کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد کے پیغامات بھجوائے وہی بہت سے لوگوں نے انہیں یہ اچانک شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا، کچھ لوگوں نے اپنے سے چھوٹی عمر کے لڑکے سے شادی کرنے پر نیہا دھوپیا کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کی شادی سے متعلق طرح طرح کی سوالات اٹھنے لگے تاہم اداکارہ نے تمام سوالات کے جوابات دے دیے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کا کہنا تھا کہ ’صرف میرے دوست وغیرہ جانتے تھے کہ انگد میرے لئے جذبات رکھتے تھے جو کہ صرف یک طرفہ تھا اور آخر تک ایسا ہی رہا جب کہ انہوں نے چار سال قبل مجھے شادی کی آفر کی تھی لیکن اس وقت مجھے کسی اور میں دلچسپی تھی اور ہم ایک طرح کے رشتے میں تھے تاہم چار سال بعد انگد نے مجھے دوبارہ شادی کی آفر کی اور اس بار انہوں نے کہا کہ ’وہ اپنے چال سال ضائع کر چکا لہذا اب شادی کے علاوہ کوئی کسی اور رشتے میں رہ کر مزید سال ضائع نہیں کرنا چاہتا‘۔
اداکارہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے ہمیشہ صحیح وقت اور صحیح جگہ کا انتظار رہتا تھا اور گزشتہ چال سالوں میں انگد میں خاصی تبدیلیاں دیکھی تھیں اب ہمارے درمیان دوستی سے بڑھ کر ایک رشتہ قائم ہو گیا ہے یہی وجہ ہے کہ میں اُن لوگوں کی طرح نہیں جو اپنی ہر بات سوشل میڈیا پر بتا دیتے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: نیہا دھوپیا کم عمرشخص سے شادی کرنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں
واضح رہے کہ اداکار انگد بیدی نے 2011 میں فلم ’فالتو‘ کے ذریعے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا جوکہ اب تک کئی فلموں کے علاوہ ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکا ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔