- پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا
- پنجاب اسمبلی میں 11 کھرب 94 ارب سے زائد کے مطالبات زرپرمشتمل ضمنی بجٹ منظور
- ٹی 20 فائنل؛ بھارت کا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
- کراچی میں پولیس بھی غیر محفوظ، ملزمان نے سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لی
- وزیراعظم کا پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کرنے کا حکم
- حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- پنجاب اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
- لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید
- قومی اقتصادی کونسل نے 19 منصوبوں کی منظوری دے دی
- جائیداد کی منتقلی پر پہلی بار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد، یکم جولائی سے وصولی ہوگی
- کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی
- پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفید
- واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- سوشل میڈیا پر منگیتر کو ہراساں کرنے والا ملزم اور اس کا بھائی گرفتار
- سنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہ
- کراچی میں گرمی 48 ڈگری محسوس، کل سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
- ٹی 20 فائنل: بارش کے باعث میچ منسوخ ہوا تو کون چیمپئن بنے گا؟
- سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم
- لاہور: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار
- ایک واقعے کی ایک سے زائد ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، 120 زخمی
![زلزلے سے متاثر علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں:فوٹو:اے ایف پی](https://c.express.pk/2024/06/2653946-iranearthquake-1718771853-481-640x480.jpg)
زلزلے سے متاثر علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں:فوٹو:اے ایف پی
تہران: ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور ریکٹر اسکیل پر شدت 9۔4 ریکارڈ کی گئی۔ شمال مشرقی صوبے کاشمر میں آیا۔ کاشمر کے گورنر حاجت اللہ کے مطابق زلزلے سے شہری اور دیہی علاقوں میں پرانی عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔
زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے کے زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ حکام نے زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایران کے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ سال کے آغاز میں 9۔5 شدت زلزلے سے 5 افراد ہلاک اور 800 زخمی ہوئے تھے جبکہ 2003 میں جنوب مشرقی شہر بام میں قیامت خیز زلزلے میں 31 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔