- الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے، امیر جماعت اسلامی
- طوفانی بارش کے بعد لاہور دریا کا منظر پیش کرنے لگا، لیسکو کے 177 سے زائد فیڈرز ٹرپ
- وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا
- سپریم کورٹ فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشتیں ملنے کا امکان
- ایک سال میں پی آئی اے، ویمن بینک سمیت 4 اداروں کی پرائیوٹائزیشن ہوگی، کمیشن
- محرم الحرام میں پکوان سینٹرز کو سپلائی کیلیے تیار ایکسپائر گوشت پکڑا گیا
- مبارک ہو! ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، وزیر اطلاعات پنجاب
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونیکا مطالبہ
- شاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
- کلعدم تنظیم کے لیے کام کرنے والے دو ملزمان کو 5،5 سال قید کی سزا سنا دی
- سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
- ضعیف نسخے محفوظ کرنے کیلیے پشاور میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہر
- نسیم کے بھائی حنین شاہ انجری کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر
- افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ کالعدم ٹی ٹی پی ہے، یو این رپورٹ
- منشیات فروش کی والدہ نے پولیس پرپالتو کتا چھوڑدیا ، 2 اہلکار زخمی
- امریکا روسی صدر سے گرمجوشی سے ملنے پر مودی سے ناراض
- پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب
- لاہور؛ کسٹمز انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، 38 کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی
- شاہین کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
ٹی20 ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبال
نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم اب سے کچھ دیر پہلے پرائیویٹ طیارے کے ذریعے دہلی پہنچ گئی ہے، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم سخت حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے آئی ٹی موریہ ہوٹل پہنچ گئی ہے۔
ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہوائی اڈے کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی، ممبئی میں وکٹری پریڈ کا اہتمام
ہوٹل کے عملے نے ورلڈ کپ چیمپیئنز کے شاندار استقبال کا اہتمام کیا ہے جس میں خصوصی کیک اور کچھ خوش آمدید مشروبات شامل ہیں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم آج صبح 11 بجے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے کے بعد واپس ہوٹل جائے گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم آج شام 4 بجے ممبئی کے لئے روانہ ہوگی جہاں وہ ایک اوپن بس روڈ شو میں حصہ لے گی جس کے بعد ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ایک اعزازی تقریب ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔