- ملتان ٹیسٹ؛ سست بیٹنگ! بابر، سعود، عبداللہ تنقید کی زد میں
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
- پاکستان کا بھارت میں جوہری و تابکاری مواد کی فروخت اور چوری پر تشویش کا اظہار
- روس نے پاکستانی ٹیم کیساتھ مجوزہ فٹبال میچ منسوخ کردیا
- کراچی ایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت؛ خاتون سمیت دو سہولت کار گرفتار
- جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورت
- لبنان کی صورتحال غزہ کی صورتحال میں تبدیل نہیں ہونی چاہیے، امریکا
- احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف مقدمات کی تفتیش کیلیے خصوصی ٹیمیں تشکیل
- مریم نواز نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے بھارت کے ساتھ سفارت کاری پر زور دیا
- کراچی؛ کیماڑی سے لاپتہ نوعمر بہن اور بھائی بازیاب، ایک ملزم گرفتار
- اوکاڑہ؛ معزز شہری کو خلاف قانون حراست میں لینے و مقدمہ درج کرنے پر 4 پولیس افسران معطل
- پاکستان سے لبنان کے لیے پہلی انسانی امداد روانہ کردی گئی
- ایف آئی اے کراچی زون میں تقرریاں و تبادلے
- خیبر میں کشیدہ صورتحال پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل
- پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند
- چینی قرضوں کی جلد ری پروفائلنگ کا امکان نہیں، محمد اورنگزیب
- جامشورو میں کار بیریئر سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق 6 زحمی
- کراچی: پورٹ قاسم کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی
- بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی
اوکاڑہ؛ معزز شہری کو خلاف قانون حراست میں لینے و مقدمہ درج کرنے پر 4 پولیس افسران معطل
اوکاڑہ: سیکیورٹی برانچ کی سورس رپورٹ پر ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے معزز شہری کو خلاف قانون حراست میں لینے اور مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور دیگر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے ایس ایچ او صدر اوکاڑہ ، سب انسپکٹر محمد اسلم ، کانسٹیبل سلیم اور کانسٹیبل اصغر علی کو سخت ایکشن لیتے ہوئے عہدوں سے ہٹا کر معطل کر کے کلوز پولیس لائنز کر دیا، انہوں نے چاروں پولیس افسران کو چارج شیٹ کر کے ڈی ایس پی لیگل ون کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا۔
ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے کہا کہ محکمانہ انکوائری کی رپورٹ کی روشنی میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور سخت محکمانہ ایکشن بھی لیا جائے گا، معزز شہریوں کی عزت نفس پر اور قانون کی بالادستی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کی کوئی جگہ نہیں ان کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔