تازہ ترین 
< >
rss

 سید مشرف شاہ

لاہور میں میاں بیوی اور بیٹی کا لرزہ خیز قتل، گلا دبانے کے بعد لاشیں جلادی گئیں

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، واقعے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

December 30, 2023

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں بڑا اضافہ

لائسنس فیس 5 سال کے بجائے ہر سال وصول کی جائے گی

December 27, 2023

آئی ایس آئی دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کا قاتل مقابلے میں ہلاک

غضنفر ندیم کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی، ٹھکانے سے گولہ بارود اور جدید اسلحہ برآمد

December 23, 2023

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

مقدمے میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل، حملہ آور 25 سے 30 سال کی عمر کے 2 موٹرسائیکل سوار تھے، ایف آئی آر

December 22, 2023

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر شیر افضل مروت جیل سے رہا

عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلیے کسی بھی قربانی سے دریغ کروں گا اور نہ پیچھے ہٹوں گا، رہائی کے بعد بیان

December 18, 2023

پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے شہریوں کو اغوا کر کے 28 لاکھ روپے ہتھیا لیے

شہری نے اہس پی ماڈل ٹاؤن میں درخواست دائر کردی، سب انسپیکٹر، کانٹیبل اور دو اہلکار نامزد

December 18, 2023

ٹریفک پولیس پنجاب کا نیا ریکارڈ؛ ایک دن میں 95 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری

گزشتہ 4 دن میں 3 لاکھ 15ہزار سے زائد لرننگ ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے

December 6, 2023

لاہور، سکھ یاتریوں سے واردات کے مرکزی ملزمان کراچی سے گرفتار

ملزمان نے چیکنگ کے نام پر سکھ یاتریوں سے واردات کی، ملزمان راستے میں متعدد بار اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ تبدیل کرتے رہے

December 4, 2023

لاہور میں نجی کالج کی بس پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ہنجروال کے رہائشی ملزمان شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے جنہوں نے راستے میں بس پر فائرنگ کی، پولیس

December 1, 2023

لاہور میں رواں سال میں اب تک 89 مردوں و خواتین کی خودکشیاں

خودکشی کےبڑھتے کیسزپر قابو پانے کی ضرورت ہے، ایس ایس پی آپریشنز

November 17, 2023
9