تازہ ترین 
< >
rss

 سید مشرف شاہ

پنجاب پولیس کو مطلوب ملزمان انٹرپول کی مدد سے دبئی سے گرفتار

پولیس کی ٹیم قتل کے اشتہاری ملزمان کو دبئی پاکستان لے کر پہنچ گئی، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد بیرون ملک فرار ہوگئے تھے

February 15, 2023

پنجاب میں پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ناجائز ذخیرہ اندوزی سے پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے مالکان کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی جائیں، آئی جی

February 8, 2023

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشتگرد لاہور ، راولپنڈی ، اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی

January 28, 2023

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

تھانہ گوجر پورہ کی حدود میں خلیل اور اُس کے دوستوں خاتون کو اسپتال بلا کر زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی، ایف آئی آر

January 8, 2023

لاہور میں پراپرٹی ڈیلر کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

کاہنہ میں پراپرٹی ڈیلر نے مکان فروخت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا

December 30, 2022

عمر اکمل کے 7 لاکھ سے زائد مالیت کے دو موبائل فون چوری

پریکٹس کے دوران عمران اکمل کا بیگ غائب ہوا جس میں دو قیمتی موبائل بھی تھے، ایف آئی آر درج

December 2, 2022

عمران خان حملہ کیس میں پیش رفت، ملزم کیخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی وریرآباد میں 22 دن بعد غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج

November 29, 2022

لاہور میں اسلحے کے زور پر فارمیسیوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم

ڈکیت گینگ نے چند ہی گھنٹوں میں دو میڈیکل اسٹورز کو اسلحےک ے زور پر لوٹا

November 27, 2022

شہریوں کی چھنی موٹرسائیکلیں لاہور پولیس کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف

شہری کو 3 سال بعد ایک چالان موصول ہوا تو موٹرسائیکل پولیس اہلکار کے زیر استعمال ہونے کا انکشاف ہوا

November 25, 2022

لاہور؛ غیرملکی سمیت 2 افراد پر تشدد، اغوا کی کوشش، 3 اہلکار زیر حراست

رات گئے تینوں اہلکاروں کو تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا

November 24, 2022
6