تازہ ترین 
< >
rss

 سید مشرف شاہ

لڑکی کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

اہلکار گرفتار، بدنامی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق ہیں، ترجمان پنجاب پولیس

April 5, 2024

کھیلنے کیلیے موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے کی خودکشی

ایان نے دلبرداشتہ ہوکر دیوار پر پڑے بانس میں رسی ڈال کر پھندا لے لیا، پولیس

April 3, 2024

ملتان: ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند

سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیکر نائٹ محرر اور تفتیشی افسر کو معطل کردیا، مقدمہ درج کرنے کا حکم

April 2, 2024

لاہور میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

مرنے والوں کی شناخت ندیم، نازیہ اور سرفراز کے نام سے ہوئی ہے

March 31, 2024

لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار

پولیس نے 15 کال موصول ہونے پر کارروائی کرکے بچے کو بازیاب کروا لیا، ملزمان پر مقدمہ درج

March 29, 2024

پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر اوباش لڑکے کی کلرک پر فائرنگ

سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا ملازم انس زخمی ہوگیا

March 28, 2024

اچھرہ میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے گمنام ہیروز میں مسیحی شہری بھی شامل

طارق جونسن نے خاتون کو دکان میں بند کیا جہاں دوسیلز مین کھڑے رہے جس کے باعث مشتعل ہجوم خاتون تک نہ پہنچ سکا

March 4, 2024

عمران ریاض لاہور سے گرفتار، بھائی کا دعویٰ

گھر سے سادہ لباس اہلکاروں نے عمران ریاض کو کوئی وجہ بتائے بغیر گرفتار کیا، بھائی یوسف

February 23, 2024

میانوالی میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

دہشت گردوں نے رات گئے قبول خان چیک پوسٹ پر تین جانب سے حملہ کیا، جوابی کارروائی پر پسپا ہوگئے

February 12, 2024

بانی پی ٹی آئی کو بھی نواز شریف والی مشقت کی سزا مل گئی

جیل سپرنٹنڈنٹ نے سزا پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے

February 7, 2024
2