تازہ ترین 
< >
rss

 سید مشرف شاہ

لاہور؛ بچے سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ایس ایچ او کے مطابق ملزم محمد نعمان نے بچے کو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کی

September 27, 2023

بیوی پر جھگڑے کے دوران کلاشنکوف اٹھانے والا ملزم گرفتار

پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

September 11, 2023

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو لڑکیوں کے ساتھ زیادتی

کاہنہ میں گھر میں گھس پر 18 سالہ لڑکی سے زیادتی، مناواں میں شادی شدہ مرد نے جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کی

September 6, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج پر 64 کارکن گرفتار، خواتین بھی شامل

پولیس نے لاہور، پشاور اور کراچی سے کارکنوں کو حراست میں لیا

August 5, 2023

لاہور میں بھتہ نہ دینے پر سبزی فروش قتل

ملزمان نے بھتے کے تنازع پر بابر کو قتل کیا، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج

August 4, 2023

لاہور میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار

پولیس نے وائرل ویڈیو کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا، جس کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی ہے

June 6, 2023

خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کا الزام لگانے والوں کیخلاف ایف آئی اے میں درخواست دائر

کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی ایف آئی اے کو دے دیں

May 31, 2023

جناح ہاؤس حملے میں 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے فہرستیں تیار

واٹس ایپ گروپس میں موجود شرپسندوں کی لوکیشنز اور ویڈیوز حاصل، تفتیشی افسران کو گرفتاری کا ٹاسک دیدیا گیا، پولیس حکام

May 29, 2023

زمان پارک آپریشن میں کروڑوں کی سرکاری املاک جل گئیں

3 واٹر کینن، تھانوں کی 8 گاڑیاں ،8 موٹر سائیکلیں و دیگر املاک کو نقصان پہنچا

March 18, 2023

دوستوں کو پی ایس ایل کا مفت میچ دکھانے والا اہلکار اور نوجوان مشکل میں پھنس گئے

ڈولفن فورس کے اہلکار نے 6 دوستوں کو بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل کروایا تھا، اہلکار سمیت 7 گرفتار ، مقدمہ درج

March 3, 2023
5