تازہ ترین 
< >
rss

 سید مشرف شاہ

لانگ مارچ میں فائرنگ کے ملزم سے تفتیش میں اہم حقائق سامنے آگئے

ملزم نشے کا عادی ہے جس کے بیان پر یقین نہیں کیا جاسکتا، ملزم نے فائرنگ کیلیے مسجد کی چھت پر جانے کی کوشش کی، ذرائع

November 4, 2022

لاہور؛ داماد نے ساس کو مبینہ زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا

داماد بیٹی کی وفات کے بعد مجھ سے شادی کرنا چاہتا تھا اور انکار پر زبردستی زیادتی کرکے آگ لگادی، زخمی خاتون

November 3, 2022

سی سی پی او لاہور کو تین روز میں وفاق کو رپورٹ کرنے کا حکم

وفاق نے تبادلے پر عمل درآمد کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا

October 28, 2022

لاہور پولیس نے اغوا کاروں کے چنگل سے 15 سالہ بچی بازیاب کروالی

بچی نے اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ملزمان مجھے اسلام آباد میں جسم فروشی کروانے کے لئے لے کر جا رہے تھے

October 20, 2022

بلوچستان میں کمسن بچے کے ساتھ اغوا ہونے والی خاتون جان بچاتی ہوئی لاہور پہنچ گئی

خاتون کو بلوچستان کے علاقے پنواں سے اغوا کیا گیا، وہ اغواکاروں کے شکنجے سے نکل کر بس کے ذریعے لاہور پہنچیں

September 24, 2022

اسلحے کے زور پر کرایے دار خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا مکان مالک گرفتار

ملت پارک تھانے کی حدود میں ملزم وقاص گھر میں زبردستی داخل ہوا اور اسلحے کے زور پر زیادتی کی، متاثرہ

September 22, 2022

ایچ بی ایل پی ایس ایل7 فائنل میں صدر اور وزیر اعظم کی آمد متوقع

قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی ہوگی

February 27, 2022

ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار

کاشف ضمیر اور انگین آلتان کے درمیان کچھ عرصہ قبل معاہدہ طے پایا تھا تاہم کاشف مقررہ رقم ادا نہ کرسکا، پولیس

June 18, 2021

ایم این اے سمیت 4 افراد کا قاتل اشتہاری 15 سال بعد گرفتار

ملزم مزمل شاہدرہ میں کسی کو ملنے آیا، اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی

February 15, 2021

2020:لاہور میں بچوں سے زیادتی کے220 واقعات رپورٹ

2 بچے اور ایک بچی قتل ،124بچے اور96بچیاں جنسی درندگی کا نشانہ بنے

December 28, 2020
8