تازہ ترین 
< >

سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم

ویب ڈیسک ہفتہ 29 جون 2024

مستقبل میں واک ان انٹرویو کی بنیاد پر بھرتیاں نہیں ہوں گی اور حکومت نئے قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنائے، عدالت

تبصرے