- ن لیگ اور اتحادی آپس میں نورا کشتی سے ملک تباہ کر رہے ہیں، حافظ نعیم
- اڈیالہ جیل میں حوالاتیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمی
- چیئرپرسن وقار نسواں کمیشن کا حسن اقبال چشتی کی لڑکیوں کی تعلیم مخالف وڈیو کا نوٹس
- کراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندی
- افغانستان سے متعلق دوحہ مذاکرات کل سے ہونگے، پاکستانی وفد شرکت کرے گا
- 11 ارکان پنجاب اسمبلی کی معطلی پر اپوزیشن کا اسمبلی گیٹ پر دھرنا، اپنی اسمبلی لگالی
- موبائل ڈیٹا کی عدم فراہمی؛ دہشت گردی کے متعدد کیسز التوا کا شکار
- خواتین کو وراثت میں حصہ نہ دینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، چیف جسٹس
- سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان
- عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک والے اراکین کے نام مانگ لیے
- پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواست
- آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ
- رواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کی
- دہشتگردی کی مد میں 590 ارب دینے کا وزیراعظم کا بیان جھوٹ ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
- ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال6ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیا
- ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل
- پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوب
- وزیر تجارت کا بلوچستان میں ترقیاتی پروگرامز کی غیر منصفانہ تقسیم پر اعتراض
- اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اخلاقیات کمیٹی بنانے کا اعلان
- محرم الحرام پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد
نارووال؛ عدم ادائیگی پر ریلوے اسٹیشن کی بجلی دوبارہ منقطع، ریزرویشن کا عمل رک گیا
نارووال: گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی ( گیپکو ) نے نارووال ریلوے اسٹیشن کی بجلی دوبارہ منقطع کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی ( گیپکو ) نے عدم ادائیگی پر نارووال ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع کردی۔
ریلوے اسٹیشن پر 13 لاکھ سے زائد کا بل واجب الادا ہے۔
قبل ازیں 22 جون کو بھی ریلوے اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی گئی تھی جسے 2 دن بعد بحال کردیا گیا تھا، تاہم اب ایک بار پھر بجلی منقطع کردی گئی ہے۔
ریلوے اسٹیشن پر بجلی نہ ہونے سے بکنگ / ریزرویشن کا عمل رک گیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔