- نیپال؛ پہاڑی تودے کی زد میں آکر دو بسیں دریا میں جاگریں، 65 مسافر لاپتا
- اسکینڈل سامنے آنے پر جاپانی بحریہ کے سربراہ مستعفی
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
- فون میں استعمال ہونے والی بیٹریاں زہریلے کیمیکل پھیلانے کا سبب قرار
- وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردی
- لاہور ہائیکورٹ کا نیپرا کو بلوں سے اضافی چارجز اور ٹیکسز ختم کرنے کا حکم
- وزیراعظم سے وفاقی وزیرداخلہ کی محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال پر بات چیت
- گڈاپ میں چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش ابراہیم کھارو گرفتار
- پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ: چیف جسٹس سمیت 5 ججز کے اختلافی نوٹ
- سابق سلیکٹر بلال افضل ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 79 ہزار 944.10 پوائنٹس پر بند
- مہنگائی میں مزید اضافہ، رواں ہفتے 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، الیکشن کمیشن
- ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے پر فوری منتقل کیا جائے گا، میئرکراچی
- لاہور: مسجد کے واش روم میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
- 25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاں
- ایک لاکھ سال پُرانے پروٹو اسٹار کی تصویر جاری
- کینسر کی دوا ہارٹ اٹیک کے مضر اثرات کے لیے مفید
- سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی تسلیم اور پی ٹی آئی کے ساتھ خیرسگالی کا اظہار کرتے ہیں، فضل الرحمان
- بھائی بھلکڑ؛ جوبائیڈن نے یوکرینی صدر کو پوٹن اور کملا ہیرس کو ٹرمپ کہہ دیا
کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ پیش
![](https://c.express.pk/2024/07/2661245-co-1719948777-972-640x480.jpg)
برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔
اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانے کے مترادف ہوگا اور ایسا کرنے سے برطانیہ کے 2050 تک کاربن ڈائی آکسائیڈ کے صفر اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
سوڈیم بائی کاربونیٹ کو غذائی اور طبی اغراض سے بیکنگ سوڈا اور ڈائلیسز مشین اور فارماسوٹیکل ادویات کے طور پر استعمال کیا جا سکے گا۔
ٹاٹا کیمیکلز یورپ نے نارتھ وچ میں اپنا نیا پلانٹ اس مقصد کے ساتھ کھولا ہے کہ کمپنی کے کاربن اخراج میں 10 فیصد سے زیادہ کی کمی کی لائی جا سکے۔
کاربن ڈائی آکسائیڈ فیسیلیٹی میں موجود میتھین گیس سے چلنے والے پاور پلانٹ کو چمنیوں سے کشید کیا جائے گی اور صاف کرنے سے قبل اس کو ٹھنڈا اور مائع شکل میں ڈھالا جائے گا۔
اس پلانٹ پر دو کروڑ پاؤنڈز کی لاگت آئی ہے جس میں سے 40 لاکھ پاؤنڈز برطانوی حکومت نے دیے۔
کمپنی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرنے کے لیے جس عمل کا استعمال کرے گی وہ برطانیہ میں پیٹنٹ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔