تازہ ترین 
< >

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

انتخابی نشان سے محرومی کسی جماعت کاالیکشن میں حصہ لینے کاحق ختم نہیں کرتی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ خلافِ آئین ہے، عدالت

جمعـء 12 جولائی 2024 تبصرے

حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی

وقاص احمد جمعـء 12 جولائی 2024

ن لیگ کی 108 نشستیں ہیں مگر اس فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی تعداد 116 تک پہنچ جائے گی

تبصرے